کافوری رنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نہایت ہلکا زرد رنگ، زدری مائل سفید رنگ، زرد اور نیلے رنگ کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نہایت ہلکا زرد رنگ، زدری مائل سفید رنگ، زرد اور نیلے رنگ کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔